January 17, 2025

MCB personal Bank Loan Scheam

Table of Contents

اج ہم آپ کو پرسنل لون کے

بارے میں انفارمیشن فراہم کریں گے وہ ایم سی بی کا پرسنل لون ہے جی ہاں یہ قرضہ میل فیمیل دونوں اس لون کو اویل کر سکتے ہیں اس کے لیے کوئی ریسٹرکشن نہیں ہے کہ صرف میل لیں گے یا فی میل لیں گے یا سٹوڈنٹ

لیں گے نہیں یہ پرسنل لون ہے

یہ تنخواہ دار لے سکتے ہے جو گورنمنٹ ایمپلائی ہیں یا سیمی گورنمنٹ ہیں یا پرائیویٹ پبلک سیکٹر میں یا پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرتے ہیں تو وہ لوگ اس لون کو حاصل کر سکتے ہیں اس لون کے کی فیچر کون سے ہیں کون کون سے شہر سے یہ اپلائی ہو سکتا ہے اور اس کا

کیا طریقہ کار ہے اس کے سب سے پہلے کی فیچر دیکھتے ہیں کہ منیمم لون اماؤنٹ جو ہے وہ 50 ہزار ہے اور زیادہ سے زیادہ لون اماؤنٹ دو ملین یعنی کہ 50 ہزار سے لے کے 20 لاکھ تک کا لون آپ لے سکتے ہیں ایک

سال سے چار سال تقریبا

پیمنٹ کا عرصہ ہے اس کے لیے کوئی چیز آپ کو مارگیج یا سیکیورٹی کے طور پہ نہیں رکھنی پڑے گی یہ لون صرف مخصوص شہروں سے اپ اپلائی کر سکتے ہیں تو سب سے پہلے کراچی لاہور راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد حیدراباد ملتان پشاور

سیالکوٹ بہاولپور ایبٹ اباد جہلم اینڈ واکنٹ اس کے بعد ایلیجیبل کرائٹیریا دیکھ لیتے ہیں کہ سیلری انڈیویجول ورکنگ پرائیویٹ سیکٹر گورنمنٹ اف پاکستان اینڈ کوئی پرائیویٹ سیکٹر میں

جاب کرتا ہے یا گورنمنٹ اف پاکستان کے کسی بھی ادارے میں جاب کرتا ہے یا ارم فورس میں جاب کرتا ہے تو وہ اس لون کے لے اہل ہوگا ہے وہ لون کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اگر کوئی بندہ جس کی الریڈی کوئی ہسٹری ہے یا اس نے پہلے کوئی لون یا کریڈٹ کارڈ لیا ہوا ہے کسی

بھی بینک سے تو وہ بھی اپلائی کر سکتا ہے کوئی ایسا بندہ جس نے ایم سی بی لون سے کارڈ لی ہو وہ بھی اس کے لیے اپلائی کر سکتا ہے لیکن سارا قرضہ اتار چکا ہوں اس لون کو اپلائی کرنے کے لیے اپ کو کچھ ضروری

کاغذات کی ضرورت ہوگی جیسا کہ قومی شناختی کارڈ کریڈٹ ہسٹری پروف اف انکم یا اگر آپ کے پاس کوئی زمین ہو تو اس کے ڈاکومنٹس یا کوئی کاروبار کر رہے ہیں تو اس کی دو سال کی ساری ہسٹری اسٹام وغیرہ ہر چیز

اپ کو پرووائڈ کرنا ہوگا اگر اپ سیلری پرسن ہیں تو اپ کی سیلری سلپ لگے گی 14 پرسنٹ مارک اپ ہوگا یہ انتہائی آسان اور اسان شرائط پر قرض ملے گا یہ تمام معلومات اپ کو بتا دی گئی ہیں مزید معلومات اور

تفصیلات جاننے کے لیے اپ اپنی قریبی ایم سی بی برانچ وزٹ کریں وہاں سے جا کے اپ نے ڈاکومنٹس ان کو پرووائڈ کریں گے اور پورا اپلائی کرنے کا طریقہ کار اپ کو بینک کیجانب سے مہیا کر دیا جائے

گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *