January 18, 2025

MCB Bank Car Loan Program

Table of Contents

ایم سی بی کی کار فور یو افر کے حوالے سے جہاں اپ اپنے سپنوں کی کار اسان ماہانہ ایک ساتھ پر حاصل کر سکتے ہیں ماہانہ قسط کتنی بنے گی ٹاؤن پیمنٹ کتنی ہوگی گاڑی حاصل کرنے کے لیے ایلیجبلٹی

کرائٹیریا کیا ہے کتنی امدنی ضروری ہے اپ کو گاڑی حاصل کیا ہوگی کی فیچرز کون کون سے ہیں سٹینڈرڈ پرائسنگ کیا ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کو لائیو کیلکولیشن کر کے

دکھاؤں گا کہ کوئی بھی اپنے سپنوں کی کار جیسے الٹو ہیو ویگنر ہےہزار سی سی یاہزار سی سی سے اوپر کی گاڑی اپ حاصل کرنا

چاہتے ہیں تو اس میں

ماہانہ lقسط کی کتنی ہو گی وہ لوگ جو گاڑی حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن کیش پر گاڑی نہیں حاصل کر سکتے بلکہ تلاش میں ہے کسی ایسے پیکج کی جہاں آسان ماہانہ ایک ساتھ بھی

ہوں ڈاؤن پیمنٹ بھی کم ہو ایئر کا ٹینور بھی زیادہ ہو تو یہ معلومات اپ کے لیے ہے خریدو اپنی ڈریم کار ایم سی بی یو ایم سی بی کار فور یو ون سٹاپ فائنانسنگ سولیوشن

ہیلپ یو کارآف یور ڈریم و کمپلیٹ پیس اف مائنڈ وہ لوگ جو گاڑی حاصل کرنا چاہتے ہیں فائنانسنگ کے اوپر اور کمپلیٹ پیکج کی تلاش میں ہیں تو یہ پیکج ایم سی بی آپ کو دے رہا ہے ایم سی بی کار فور یو کے نام سے ہے سب سے

پہلے نیٹ انکم جو ہے وہ 40 ہزار ہونی چاہیے پر منتھ اپ کی اگر اپ 40 ہزار پر منتھ کما رہے ہیں تو اپ یہاں پر اپلائی کر سکتے ہیں کم سے کم عمر وہ اس میں 21 سال ہے اور زیادہ سے زیادہ ایج جو ہے وہ

65 سال ہے ان لوگوں کے لیے جو کہ تنخواہ دار ہیں یا پھر وہ لوگ جو اپنا کاروبار کرتے ہیں ان کے لیے عمر کی حد 70 سال ہے اگر اپ تنخواہ دار ہیں اگر اپ سیلری پرسن ہیں تو کم از کم

اپ کو ملازمت کرتے ہوئے چھ ماہ عرصہ گزر چکا ہو اور اگر اپ بزنس پرسن ہیں تو اپ کو اپنا کاروبار کرتے ہوئے ایک سال کا عرصہ ہو چکا ہو اس کے ساتھ ساتھ ایک اپشن بھی انہوں نے دے

دی ہے کہ کم سے کم چھ مہینے ریمٹنس ہسٹری تھرو بینکنگ چینل اگر اپ کو ریمیڈنس اتی ہے یعنی کہ باہر اپ کو کوئی بندہ گیا ہے فادر مدر بھائی بہن اپ کا بیٹا بیٹی اور اپ کو بھائی

سے پیسے اتے ہیں اپ کا ریمیٹنس اکاؤنٹ موجود ہے تو اپ پھر بھی یہاں پر اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر اپ کو ریمیٹنس کی مد میں 40 ہزار یا اس سے زیادہ کی رقم اتی ہے تو اپ اپلائی کر

سکتے ہیں سورس اف انکم سن لیں جناب کہ اگر اپ سیلری پرسن ہیں تب اپ اپلائی کر سکتے ہیں سیلف اپلائڈ میں دو انہوں نے اپشن دے دیے ہیں بزنس اور پروفیشنلز پروفیشنلز میں پھر انہوں نے سب کیٹگری

دے دی ہے ایگریکلچرسٹ جو کہ زرعی زمینوں کے مالک ہیں وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ اس کے علاوہ فورن ریمٹنس باہر سے پیسے اتے ہیں انکم فرام فکس ٹرمز ڈیپازٹ اگر اپ نے کوئی بینک

میں کھاتا بنا رکھا ہے کوئی سیونگ اکاؤنٹ یا ٹرم ڈیپازٹ اور ماہانہ بنیاد پر اپ کو پرافٹ اتا ہے تو اپ پھر بھی اپلائی کر سکتے ہیں لیکن یاد رکھیے گا پرافٹ ماہانہ بنیاد پر اپ کو 40 ہزار یا

اس سے اوپر کا ا رہا ہو اور اپ نے ساتھ میں سٹیٹمنٹ دے دی ہے یہاں پر ایک اپشن ہے وہ گاڑی حاصل کرنا چاہتا ہے اور انسٹالمنٹ لیکن اس کا بزنس کوئی نہیں ہے نا وہ سیلری پرسن ہے تو وہ اپنے فادر جس کا بزنس ہے یا سیلری پرسن

ہے اس کو جوائنٹلی ساتھ میں ملا کر بھی اپلائی کر سکتے ہیں منیمم ڈاکومنٹیشن ہے جناب یہاں پر کاپی اف سی این ایس سی اپ نے دینی ہے دو پاسپورٹ سائز تصاویر اپ نے دینی ہے بینک سٹیٹمنٹ چھ

ماہ یا ایک سال کی اپ نے سات اٹیچ کرنی ہے سیلری سلپ دینی ہے اپ نے پروف اف بزنس اور ڈاکومنٹس اپ نے ساتھ لگانے ہیں کی فیچرز جناب اس کے سن لیں کہ اپ یہاں پر گاڑی حاصل

اگر کرتے ہیں ازار سی سی کی اور ہزار سی سی تک کی گاڑی تو تین سال کا پلان اپ کو ملے گا اگر اپ گاڑی حاصل کرتے ہیں ہزار سی سی سے اوپر کی تو اپ کو پانچ سال کا پلان ملے گا لیکن اگر

اپ کی گاڑی بڑی ہے اپ اس سے بڑی کوئی گاڑی حاصل کرتے ہیں تو پھر اپ کو سات سال کی مدت کا پلان بھی افر کیا جا سکتا ہے اس کے بعد انہوں نے بتایا جی یو کین فائننس لوکلی مینوفیکچر نیو یوز کر

اپ پاکستان کی بنی ہوئی گاڑی لوکلی نئی یا پھر یوز کار کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں انشورنس پلان اپ کو یہاں پر دیا جائے گا اپشن ٹو فائنانسر سیکنڈ اور تھرڈ اور اگر اپ نے کسی کو یوز کار لینی ہے وہ بھی اپشن ہے اگر تھرڈ پارٹی سے لینی ہے مطلب

دو ہاتھ بک کے پھر اپ کس طرح لینا چاہ رہے ہیں پھر بھی اپ حاصل کر سکتے ہیں پری پیمنٹ کے اپشن ہے مطلب اپ وقت سے پہلے تمام پیسے ادا کر کے گاڑی اپنے نام کروانا چاہتے ہیں تو پھر

بھی اپ کے پاس یہ اپشن ہو یہاں پر اپ کو بچت بھی ہو جائے گی تھرو فیسلٹی ری پیمنٹ اپڈیٹ یور ایکسسنگ کارلون نیو کارلٹی اب یہ ہے کہ اپ نے اگر مطلب ایک اپ نے گاڑی حاصل کی تھی اس کا لون کلیئ

ر ہوگا اور پھر نئی گاڑی

کے لیے اپلائی کرنا چاہ رہے ہیں تو وہاں پہ کوئی پنلٹی نہیں ہے فوری طور پر اپلائی کر سکتے ہیں یہاں پر کچھ سروسز ہیں جو کہ بتائی جا رہی ہیں کہ اپ کو پروسیسنگ فیس کوئی

نہیں ہے اگر اپ اپلائی کرتے ہیں سپوز کر لیں اپ نے اپلائی کیا لون کسی وجہ سے ریجیکٹ ہو گیا ہے تو اپ کو کسی قسم کا کوئی چارجز نہیں ادا کرنے پڑیں گے صرف اپ نے اپنے جو ڈاکومنٹ دیے تھے وہ اپ واپس لے لیں گے اگر

بینک کے پاس گاڑی کھڑی ہے اپ نے اپلائی کیا تو فوری طور پر اپ کو رجسٹریشن کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ فوری طور پر اپ کو اپ کو گاڑی کی رجسٹریشن مہیا کر دی

جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *